Swat

سوات، پولیو مہم 15 تا18 جولائی ہوگی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں پولیو مہم 15 سے 18 جولائی تک ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم خوازہ خیلہ کے یونین کونسل جانو چمتلئی، شالپین اور خوازہ خیلہ میں شروع ہوگا جن میں 14072 گھر اور 30329 بچے اہداف ہوں گے جس کیلئے ٹوٹل 92 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور 20 ایریا انچارج ہونگے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں