Swat

سوات، ایک اور جنگل میں آگ لگ گئی، کئی پودے اور درخت جل کر خاکستر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ایک اور جنگل میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں کی تعداد میں درخت اور پودے جل کر خاکستر ہوگئے۔ ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق جمعرات کو تحصیل چارباغ کے علاقہ آلہ آباد کے جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جو تیزی کے ساتھ پھیلتی گئی جس کی وجہ سے درخت اور پودے جل کر خاکستر ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے سہ پہر کے وقت آگ پر قابو پالیا۔ گذشتہ شام سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد کی پہاڑی پر لگے آگ پر چار گھنٹے جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔