Swat

سوات، پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری، منگلور کی ایک اور پہاڑی متاثر

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔  منگلور کی ایک اور پہاڑی میں آگ لگنے سے سیکڑوں پودے اور درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ گذشتہ روز مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور کے ایک پہاڑ پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی، جس کی وجہ سے سیکڑوں پودے اور درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق انہوں نے ایک گھنٹا آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا اور مقامی لوگوں نے بھی آگ بجھانے میں ریسکیو1122کے اہلکاروں کی مدد کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔