Swat

کالام میں پتھر گرنے سے پشاور کی دس سالہ سیاح بچی جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پشاور سے سیر و تفریح کے لئے والدین کے ساتھ کالام انے والی دس سالہ بچی پہاڑ سے پتھر گرنے سے لگ کر جاں بحق ہوگئی۔ ریم ولد فضل ودود سکنہ پشاور والدین کے ساتھ کلام آئی تھی کہ ہوٹل کے باہر پہاڑ سے پتھر گر کر بچی پر لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ لاش کو کالام سے پشاور روانہ کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں