Swat

سوات، تاجر برادری کا 13 جولائی کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں عوام دشمن بجٹ اورٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 13 جولائی کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ سوات سمیت ملاکنڈڈویژن بشمول آباسین کوہستان میں تمام کاروباری مراکز اورتجارتی ادارے بند رہیں گے۔ سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاکنڈڈویژن بشمول آباسین کوہستان میں 13جولائی کو کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ انہوں نے 13جولائی کو ہونے والی ہڑتال کوکامیاب بنانے کے لئے تاجروں سے اپیل کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔