Swat

18سالہ نوجوان نہاتے ہوئے دریا سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شموزئی میں شانگلہ کا 18سالہ نوجوان دریا سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا،لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو 1122نے آپریشن شروع کردیا۔ ضلع شانگلہ کا رہائشی نوجوان شہاب الدین ولد بختور شموزئی کے مقام پردریائے سوات میں نہارہا تھا کہ موجوں نے لپیٹ میں لیکر بہادیا، ریسکیو اہلکاروں نے  لاش کی تلاش کی شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔