Swat

دریائے سوات میں ڈوبنے والے حافظ القرآن کی لاش برآمد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  دریائے سوات میں ڈوبنے والے 18سالہ حافظ القرآن شہاب خان کی لاش دو دن بعد دریائے سوات سے برآمد ہوئی۔ شہاب گذشتہ روز نہاتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے دن رات تلا ش کا کام جاری رکھا اور منگل کو لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں