Swat

سرسینئی میں گراونڈ کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں گراونڈ کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، علاقہ کے بچے ہائی سکول کے گراونڈ میں کھیل رہے تھے کہ تیز اندھی کی وجہ سے گراونڈ کی دیوار اچانک ان پر آگری جس کے نتیجے میں بارہ سالہ حیات جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔