Swat

مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز تک سوات میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔