Swat

سوات، آرٹی آئی ایکٹ 2013 ء پر سیمینار، شوکت یوسف زئی شرکت کریں گے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کمیشن برائے معلومات تک رسائی (آر ٹی آئی) خیبر پختونخوا نے سوات میں آرٹی آئی ایکٹ 2013 ء پر یک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا ہے۔ سیمینار بدھ 17 جولائی کو صبح دس بجے خپل کور ماڈل سکول مینگورہ میں ہوگا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسف زئی بحیثیت مہمان خصوصی شریک ہوں گے، جب کہ تقریب میں کمیشن کے چیف کمشنر عظمت حنیف اور کزئی اور دیگر ماہرین اس ایکٹ کی افادیت اور ملاکنڈ ڈویژن تک توسیع پر روشنی ڈالیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔