Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب بھی مینگورہ میں تیسرے روز بارش ہوئی۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم ہوگیااور بالائی علاقوں میں موسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔