Swat

مین بازار، الیکٹرونکس کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کی اشیا جل گئیں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے مین بازار میں الیکٹرونکس کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی اشیا جل گئیں۔ دکان کے مالک نثار علی کے مطابق رات کے وقت نامعلوم وجوہات کی بنا پر ان کی دکان میں آگ لگ گئی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نتیجتاً دکان میں موجود سیکڑوں الیکٹرونکس اشیا جل گئیں جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔