Swat +A -Aسوات، چوتھے روز بھی ہلکی بارش، موسم خوشگوار July 16, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں چوتھے روز بھی ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں منگل کو بھی ہلکی بارش ہوئی۔ آئندہ دو سے تین روز تک محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اشتہار / Advertisement