Swat +A -Aدرشخیلہ، بارہ سالہ لڑکی پستول چلنے اور گولی لگنے سے جاں بحق July 16, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں بارہ سالہ لڑکی پستول چل جانے اور گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ نزاکت گھر میں موجود لوڈڈ پستول سے کھیل رہی تھی کہ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement