Swat

شموزئی، تیز رفتار آئل ٹینکر نے 18 سالہ نوجوان کو ٹکر مار کر کچل دیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں تیز رفتار آئل ٹینکر نے18سالہ نوجوان کو ٹکر مار کر کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان آصف سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا اور پولیس نے ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔