Swat

ایک اور شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ایک اور شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 38سالہ علی محمد سکنہ تیرات مدین، دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں اس کی لاش جرو فتح پور کے مقام پر دریائے سوات سے نکال لی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔