Swat

پیا میں پک اپ کھائی میں جاگری، تین افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے پیامیں پک اپ کھائی میں گرنے سے 3افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے پیاکے مقام پر پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد واحد ولد عمر ثواب،ابراہم ولد زمو اور جمیل ولد معاذاللہ ساکنان پیا زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔