Swat +A -Aدریائے سوات نے ایک اور نوجوان کو نگل لیا July 17, 2019 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے نویکلے میں ایک اور نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے نویکلے کے مقام پر عبداللہ ولد رفیع اللہ دریائے سوات میں نہارہاتھا کہ دریا میں ڈوب گیا۔نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement