Swat

خوازہ خیلہ لاخار، خچروں پر قیمتی لکڑی کی سمگلنگ زور و شور سے جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کی پہاڑی علاقہ لاخار میں خچروں پر قیمتی لکڑی کی سمگلنگ جاری ہے۔ ان پہاڑوں میں ٹمبر مافیا قیمتی درخت کاٹ کر ان کے سلیپر بناتے ہیں اور پھر خچروں پر لاد کر پہاڑی راستوں سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں، جس کی وجہ سے جنگلات میں بے دریغ کٹائی ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔