Swat

ٹیگ دارے،8سالہ بچہ ندی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیگ دارے میں 8سالہ بچہ ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ حمزہ گھر کے قریب ندی میں نہا رہا تھا کہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوا، بعد میں مقامی لوگوں نے بچے کی لاش ندی سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔