Swat

برہ بانڈئی، 12سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں 12سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ سدیس کو گھر میں بجلی کا جھٹکا لگا جس کے نتیجے میں اس  کی حالت غیر ہوگئی۔اس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا اور دم توڑ گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔