Swat

اہلیہ بیمار ہے، مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی جاتی ہے، بشارت علی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   لنڈیکس مینگورہ کے رہائشی بشارت علی نے اپیل کی ہے کہ ان کی اہلیہ بیمار ہے اور آپریشن کے لیے انہیں مبلغ 40ہزار روپے درکار ہیں۔ انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ میں بے روزگار ہوں۔ علاج میں میری مدد کریں۔ بشارت علی کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے 03404120442۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔