Swat

توتانو بانڈئی، آل پاکستان امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات توتانوبانڈئی میں منعقدہ آل پاکستان امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میں حذیفہ کلب توتانوبانڈئی نے دفتر علی خان شہید کلب کو شکست دے کر ونر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حضرت اللہ خٹک نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کر دیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔