Swat

ایف اے، ایف ایس سی نتائج کا اعلان 27 جولائی کو کیا جائے گا، سوات بورڈ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات تعلیمی بورڈ 27جولائی کو ایف اے، ایف ایس سی نتائج کا اعلان کرے گا۔  سوات تعلیمی بورڈکے اعلامیہ کے مطابق ایف اے، ایف ایس سی فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے سالانہ امتحانا ت کے نتائج کا باقاعدہ اعلان 27جولائی کو سوات بورڈ دفتر کوکڑئی میں کیاجائے گا۔ اس موقع پر پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان کیاجائے گا۔ساتھ ان کو سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات دیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں