Swat +A -Aدکوڑک میں دو سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق July 26, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں دو سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ازلان ساکن سیر تلیگرام، والدہ کے ہمراہ ماموں کے گھر گیا تھاجہاں ننگے تار سے ہاتھ ٹکرانے سے وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement