Swat

سنگوٹہ، کرنٹ لگنے سے ایک شکس جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں بارش کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ عمر زادہ ساکن جمال آباد سنگوٹہ گھر کی چھت پر کام کر رہا تھا کہ بارش کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔