Swat

سوات، مون سون بارشوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو چوتھے روز بھی مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہئ  موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔