Swat

منگلور، مکان کی منڈیر گرنے سے خاتون جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے منگلور میں مکان کی منڈیر گرنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حاجیانو محلہ میں بخت شیرعلی کے گھر کی منڈیر فضل علی نامی شخص کے گھر میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق منڈیر تیزہوا چلنے کی وجہ سے گری۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔