سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں تیز رفتار موٹر کار نے مدرسہ جانے والے دس سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ واجد اللہ دینی مدرسہ جارہا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکڑ سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور عتیق خان کو گرفتار کرلیا۔
Swat
