Swat

سوات، خاتون سمیت دو افراد نے زہریلی دوا کھالی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں خاتون سمیت 2افراد نے زہریلی دواکھالی۔پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے نواحی علاقے گاشکوڑ میں شادی شدہ خاتون مسماۃ (س) نے زہریلی دواکھالی،جس کے نتیجے میں اس کی حالت غیر ہوگئی۔خاتون کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تحصیل مٹہ کے علاقے سخرہ میں بھی پندرہ سالہ نوجوان ساجد نے زہریلی دواکھالی جس سے وہ بے ہوش ہوگیا اور فوری طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچادیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔