Swat

دریائے سوات میں نہانے پر پابندی عائد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت دریائے سوات میں نہانے، تیرنے، دریا کنارے مویشی چرانے اور کرش پلانٹ کی کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر دو مہینوں کیلئے نافذ کیا گیا ہے۔ اس کی خلاف ورزی پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188کے تحت سزا دی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔