Swat +A -Aمٹہ، تیز رفتار کار نے تین سالہ بچے کو کچل دیا July 31, 2019 9 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سیج بنڑ میں تیز رفتار موٹر کار نے تین سالہ بچے کو کچل دیا۔ پولیس کے مطابق تین سالہ بلال سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ایک تیز رفتار موٹر کار نے اسے ٹکر ماردی۔جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement