سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشتو کے معروف شاعر محمد حنیف قیس کا نیا شعری مجموعہ”چغجی“ شائع ہوگیا۔ سوات کے معروف اور ترقی پسند شاعر محمد حنیف قیسؔ کے اس سے پہلے کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں جو ہاتھوں ہاتھ بک چکی ہیں۔ ان کی نئی کتاب بھی سوات کے تمام اچھے بک سٹالوں اور دکانوں میں دستیاب ہے۔
Swat
