سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی یوم شہدا جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ آر پی او محمد سعید خان وزیر کی ہدایت پر پولیس اور علاقہ کے لوگوں نے شہید پولیس اہلکاروں کی قبروں پر سلامی دی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ پولیس افسران شہدا کے گھر بھی گئے اور ان کے اہل خانہ اور خاص کر بچوں سے ملاقات کی اور ان کو تحائف دئے۔
Swat
