Swat

تھانہ رحیم آباد کی حدود میں شوہر نے دوسری بیوی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تھانہ رحیم آباد کی حدود میں محلہ فارم میں شوہر نے دوسری بیوی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔ملزم داؤد خان ساکن سنگینہ بٹ خیلہ نے دو سال قبل 22 سالہ مسماۃ وریشہ ساکن پار ہوتی مردان سے پسند کی شادی کی تھی۔ سوات میں کرایہ کے گھر میں مقیم تھے۔ گذشتہ روز ملزم شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی دوسری بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ رحیم آباد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔