Swat

سیدو شریف، تین سالہ بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف میں تین سالہ بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عطااللہ واش روم میں بالٹی میں گرگیا اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں اہل خانہ نے تلاش کے دوران بالٹی سے بچے کی لاش نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔