سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے قریبی علاقہ تندوڈاگ میں پولیسٹر کے گودام میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے گودام میں موجود باقی سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے بچالیا۔