Swat

جنگلات میں کیمپنگ اور آتش بازی پر دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 ضابطہ ئفوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں جنگلات کے اندر کیمپ لگانے، آتش بازی کرنے یا دیگر سرگرمیوں کے دوران کسی بھی مقصد کے لیے آگ جلانے یا کوئی ایسا کام کرنے جس سے جنگل میں درختوں یا جھاڑیوں کو آگ لگنے کا خدشہ ہو، پر مکمل طور پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ حکم دو مہینوں کے لیے نافذالعمل ہے۔ اس کی خلاف ورزی پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت سزا دی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔