Uncategorized @ur

سوات، وکلا کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں وکلا نے آج جمعرات کے روز بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے خلاف عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ وکلا عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لئے پیش نہیں ہوں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔