Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی،ہزاروں روپے کی جعلی کرنسی برآمد،ملزم گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 61 ہزارروپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاقب احمد ولد عنایت سکنہ روڑینگارکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اکسٹھ ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔