Swat

مٹہ سلاتنڑ، پک اپ کھائی میں جاگری، چار افراد شدید زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سلاتنڑ گوالیرئی میں پک اپ کھائی میں گرنے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پک اپ موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار مہراض الدین، یعقوب، تاج محمد اور عمر رحمان شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔