Swat

سوات،چوبیس گھنٹے میں دو بار ز زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور گرد و نواح میں چوبیس گھنٹے میں دو بار ز زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.9 زیر زمین گہرائی 279 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کی شدت4.1، زیر زمین گہرائی 190 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔