سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی لاش کو نکال لیا گیا۔ گیارہ سالہ محمد بریکوٹ میں گذشتہ روز نہانے کے دوران ڈوب کر لاپتا ہوگیا تھا۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے جمعہ کو ان کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔
Swat
