Swat

مدین، سلنڈر پھٹنے سے 11 افراد جھلس گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین میں چائے کے ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین بچوں سمیت 11افرادجھلس کر زخمی ہوگئے۔ سیر و تفریح کے لئے جانے والے افراد ہوٹل میں موجود تھے کہ سلنڈر پھٹنے سے تین سالہ فہد، پانچ سالہ ذیشان، چھ سالہ وجیہہ، امین اللہ، حسن خان، محمد الطاف، عالمگیر،،بختیار، محمد عامر، خان بہادراور بحر الدین زخمی ہوگئے۔جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔