Swat

سوات، مون سون بارشوں کا سلسلہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے بعد بدھ کو بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں