Swat

ملم جبہ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، دو جاں بحق، آٹھ زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیر وتفریح کے لئے مردان سے سوات آنے والے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ جیپ میں دوست مردان سے ملم جبہ جارہے تھے کہ کشورہ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے چیپ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ابراہیم اور احسان جاں بحق اور آٹھ افرادزخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔