Swat

ملم جبہ قے دست کی وبا، محکمہ صحت کی ٹیمیں روانہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ملم جبہ میں قے دست کی بیماری سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد محکمہ صحت نے ٹیمیں ملم جبہ روانہ کردیں۔محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر احمد علی کے مطابق علاقہ میں 65 مریضوں کو طبی امداد دی گئی جن میں دس بچے اور چالیس خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صاف پانی نہ پینے کی وجہ سے علاقہ میں قے دست کی بیماری پھیل گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔