Swat +A -Aمٹہ میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی August 17, 2019 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گھڑی میں پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سواروں اسرار، ایاز اور سلمان کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement