Swat

کبل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ اخون کلے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ بجلی کام کے دوران دونوں کو کرنٹ لگا جس کے نتیجے میں 39سالہ خان گل موقع پر جاں بحق اور ان کا ساتھی عقل زمان زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔