Swat

تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، رکشہ ڈرائیوروں کا از خود کرایوں میں اضافہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد مینگورہ شہر میں رکشہ ڈرائیوروں نے از خود کرائے بڑھا دیئے۔ سیدو شریف اور مینگورہ کے درمیان ایک عرصہ سے فی کس سواری دس روپے لیا جارہا تھا جس کو گذشتہ روز سے پندرہ روپے کردیا گیا۔ اس طرح رکشہ ڈرائیور جس جگہ کا کرایہ پچاس روپے لیتے تھے اس کو ڈبل کرکے سو روپے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔